ہمارے بارے میں

صرف یہ کہہ دینا کہ ہمیں پاکستان سے محبت ہے ناکافی ہوگا۔ پاکستان اور خاص طور پر اسلام آباد اور اس کے کے شہریوں کے بارے میں لکھنے کا یہ جذبہ طویل عرصے سے ہمارے ساتھ ہے۔ اور امید ہے کہ ہم اس کا اظہار اپنے لکھے گئے مضامین کے ذریعے کر سکیں گے۔
ہماری اور ہمارے دوستوں کے کوشش ہوگی کہ ہم آپ کے سامنے ایسا مواد رکھ پائیں جس سے اس شہر، ملک اور شہریوں کو کوئی نفع پہنچ پائے۔
ہم اس کوشش میں کس حد تک کامیاب ہیں اور کہاں بہتری کے گنجائش ہے اس کے لئے ہمیں آپ کا تعاون درکار ہوگا اور آپ کے مشوروں کی ضرورت ہوگی.

اسی جذبہ کے تحت ہم اچھا لگنے والوں اور تخلیق کاروں کی تلاش کر رہے ہیں۔ اگر آپ ہمارے لئے کام کرنے کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو براہ کرم بلا جھجھک “ہم سے رابطہ کریں” اور ہمارے ساتھ مل کر کام کریں۔