News, Politics, Videos

ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیوں کیا؟ اور اس کہانی میں ہمارے لیڈران کیلیے کیا سبق موجود ہے؟

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on StumbleUponPin on PinterestShare on LinkedIn

سابق امریکی صدر بارک اوباما  نے 2011 میں تصور بھی نہ کیا ہوگا کہ ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن میں کھڑے بھی ہونگے۔ اس ویڈیو میں عمومی طور پر ہم سب کے لیے اور خصوصی طور پر ہمارے لیڈران کا لیے بہت اہم سبق ہے کہ وقت بدلتے دیر نہیں لگتی۔ الفاظ کا چناؤ سوچ سمجھ کر کیجیے۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on StumbleUponPin on PinterestShare on LinkedIn