Health, Technology

متوجہ ہوں! سونے سے پہلےموبائل استعمال کرنے سے کیا نقصان ہو سکتا ہے؟

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on StumbleUponPin on PinterestShare on LinkedIn

حال ہی میں businessinsider.com نےاِس پر ایک ریسرچ کی ہے، جس  میں ڈاکٹر ڈین سیگل جو کہ یو سی ایل اے سکول آف میڈیسن میں نفسیات کے کلنیکل پروفیسرہیں ،نے اِس بارے میں  انکشاف کیا ہے کہ یہ واقعی ایک خطرناک صورتِ حال ہے۔

جب آپ بستر دراز ہو کر رات کے اندھیرے میں یا پھر مدھم روشنی میں اپنی آنکھوں کو سمارٹ فون کی سکرین پرفوکس کرتے ہیں تو اِس سے نکلنے والے فوٹانزدماغ کو پیغام پہنچاتے ہیں کہ ابھی نہ سویا جائے۔آپ کی نیند دور بھاگ جاتی ہے۔نتیجتاً

مدھم روشنی میں موبائل سکرین دیکھنا نظر کے لئے بھی بہت نقصان دہ ہے۔آپ کا دماغ ہارمون “میلاٹونین” خارج کرنا چھوڑ دیتا ہے جس سے نیند کوسوں دور چلی جاتی ہے اورسونا مشکل ہو جاتا ہے۔اِس سے آپ اِنسومنیا، تھکاوٹ وغیرہ کا شکار کرتے رہنا ایسے ہی ہے، جیسے بلی کو دیکھ کر کبوتر اپنی آنکھیں بند کر لیتا ہے۔خطرے کی گھنٹی بج رہی ہے۔اسے غور سے سُنیں اور اپنی صحت پر توجہ دے کر دوسروں کے لئے بھی مثال قائم کریں۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on StumbleUponPin on PinterestShare on LinkedIn